خضدار: بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے مرکزی صدر سابق وفاقی وزیر نوابزادہ میر اسرار اللہ زہری خان زہری اور ڈاکٹر محمد مراد مینگل نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ قائد بلوچستان نیشنل پارٹی ( مینگل) سردار اختر جان مینگل اور اسکے تمام منتخب کابینہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد دیتے ہیں بلوچ قومپرستی کی سیاست صوبے اور وقت کی اہم ضرورت ہے امید کرتے ہیں تمام قومپرست سیاسی جماعتیں بلوچستان کو ترقی دینے کیلئے بھر پور طریقے سے کوشش کریں گے
اختر مینگل کو مبارکباد،بلوچ قوم پرستی کی سیاست صوبے ،وقت کی ضرورت ہے، اسرار زہری
وقتِ اشاعت : January 25 – 2022