تربت: چوگان کنڈگ میں فائرنگ سے ایک شخص قتل مقتول کا تعلق ضلع قلات سے بتایا جاتا ہے ۔
پولیس زرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے اتوار کی شام چوگان کنڈ تربت میں فائرنگ کرکے علی نواز ولد ولی محمد نامی شخص کوقتل کردیا جو اپنی گاڈی پر سوار سفر کررہے تھے۔
پولیس نے مقتول کی لاش تحویل میں لے پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردیا، پولیس کے مطابق مقتول کی فیملی نے خاندانی. یا زاتی چپقلش اور دشمنی کی نفی کی ہے۔