|

وقتِ اشاعت :   March 29 – 2022

نوکنڈی: نوکنڈی اور گردونواح میں تیز گردآلود ہوائوں کے چلنے سے معاملات زندگی بری طرح متاثر رہی بازاروں میں لوگوں کی رش نہ ہونے کے برابر رہی نوکنڈی کے شمال مغربی اور شمال مشرقی علاقے گردآلود تیزہواوں کے چلنے سے علاقہ مکینوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

کوئٹہ تفتان شاہراہ پر تیز ہوائوں سے جزوی طور پر متاثر رہی محکمہ موسمیات کے مطابق تیزہواوں کا یہ سلسلہ رات گئے جاری رہا۔