|

وقتِ اشاعت :   April 3 – 2022

ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ جو کچھ ہوا ادارے کا اس سے کوئی تعلق نہیں۔

 ڈی جی آئی ایس پی آر سے سوال کیا کہ کیا آج کے اقدامات میں فوج کی رضا مندی شامل تھی؟

اس  پر ڈی جی آئی ایس پی آر نے دو ٹوک جواب دیا ایبسولیوٹلی ناٹ۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھاکہ جو کچھ ہوا ادارے کا اس سے کوئی تعلق نہیں۔