پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ’پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف وزیراعلٰی کے امیدوار حمزہ شہباز کی حمایت میں اواری ہوٹل شام سات بجے جائیں گی۔
انھوں نے کہا کہ ’مریم نواز شریف وزیر اعلٰی پنجاب کے امیدوار حمزہ شہباز اور ان کے حامی ارکان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کریں گی۔‘