کوءٹہ : جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ عمران نیازی کے تمام حربے ناکام بنائیں گے نئی بننے والی حکومت ملک کے معاشی حالات کو بہتر بنانے اور عوام کے مسائل حل کرنے میں اپنا کردار ادا کرے گی تحریک عدم اعتماد سے خاءف نا م نہا د حکمرا نوں کی وجہ سے 22کروڑ ;200;بادی کا ملک کئی ہفتوں سے بغیرحکومت کے ہےں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز مختلف وفود سے بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ ;200;ئین کی کھلی خلاف ورزی اورسپریم کورٹ کی حکم عدولی کا انجام براہوگا ۔
انہوں نے کہا ہے گزرے ساڑھے تین سال پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دور ہے جہاں ایک نا اہل حکمران نے مذہب کا غلط استعمال کیا ہم بتا نا چا ہتے ہیں کہ نیا زی رونا چھوڑ دیں کیونکہ ان کے جانے سے پاکستان کو فائدہ ہوگا،ان کے جانے سے کسی غیرملکی کو کیا فائدہ ہوسکتا ہے;238; اپنی دورحکومت میں انہوں نے اپوزیشن کے ساتھ جوکیا اسکے نتاءج کیلئے بھی تیار رہے ۔
انہوں نے کہا کہ نیازی کے قریبی لوگ پاکستان چھوڑرہے ہیں ۔ ہ میں ڈر ہے کہ جہاں ;200;پ کے بچے رہ رہے ہیں کہیں وہ بھی وہاں بھاگنے کا پروگرام نہ بنائے ۔ ہم ان کو یاد دلانا چاہتے ہیں کہ بی ;200;ر ٹی ، مالم جبہ، ;200;ٹا چینی سکینڈل، رنگ روڈ، پیسوں پر بھرتی و ٹرانسفرز، بلین ٹری سونامی، قرضوں کی بھرمار، مہنگی ایل این جی سمیت تمام سکینڈلز کا احتساب ;200;پ کو دینا ہوگا ۔ مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ گزشتہ روز پاکستان کی تاریخ کا ایک تابناک دن تھا جب عدالت نے عمران خان اور ڈپٹی اسپیکر کے غیر آئینی اقدام کو کالعدم قرار دیا اور نظریہ ضرورت کا سہارا نہیں لیا بلکہ نظریہ ضرورت کو ہمیشہ کے لیے دفن کردیا اور پاکستان کا مستقبل تابناک بنادیا ۔
مولانا عبدالواسع نے کہا ہے ساڑھے تین سال عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا گیا اور قوم کی حالت بد سے بد تر ہوتی گئی ۔ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا غلام عمران نیازی ہے جنہوں نے کرسی کی خاطر ہر قسم کی غلامی قبول کی اور کرسی بچانے کیلئے ملک اور نظام کو دا پر لگا دیا ۔ ;200;پ کے جانے کی اصل وجہ امریکا نہیں بلکہ طاقتور حلقوں کا ;200;پ سے ہاتھ اٹھانا ہے ۔ متحدہ اپوزیشن کو پھر بھی سلام کہ جنہوں نے ;200;پ جیسے سلیکٹڈ کو رخصت کرنے کیلئے ;200;ئینی راستہ اپنایا ۔