کوہلو: بلدیاتی الیکشن میں کاغذات نامزدگی کا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد کوہلو کے تحصیل کاہان اور ماوند سے سابق وزیر داخلہ نوابزدہ گزین مری کے پینل میں سے 22امیدوار یونین کونسل 16,15,14اور 17سے بلامقابلہ کامیاب ہوئے ہیں ضلع کے دیگر 19یونین کونسل اور میونسپل کمیٹی کے 7وارڈز میں 29مئی کو الیکشن منعقد ہوں گے ۔
نوابزدہ گزین مری کے پینل میں سے22 امیدوار بلدیاتی الیکشن میں کوہلو سے بلا مقابلہ کامیاب

وقتِ اشاعت : April 23 – 2022