|

وقتِ اشاعت :   April 29 – 2022

تربت۔ شفاف انتخابات سماجی ترقی میں بنیادی کردار ادا کرتے ہیں بلوچستان میں انتخابی عمل کی شفافیت پر سوالات رہے ہیں الیکشن کمیشن ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں حکومتی اور انتظامیہ کے منفی کردار کا نوٹس لیں، صاف و شفاف انتخابات میں نیشنل پارٹی کا کوئی مقابلہ نہیں کرسکتا ہے۔

ان خیالات کا اظہار نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیر اعلی بلوچستان نے مختلف وفود سے نیشنل پارٹی کیچ سکریٹریٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا۔ انھوں نے کھاکہ 2018 کے عام انتخابات میں جن افراد کو زبردستی کامیاب کیا گیا اور اقتدار دیا گیا

انھوں نے اقرباپرور اور کمبہ پرستی میں بلوچستان کو تباہ کردیا اور یہ سلسلہ تاحال جاری ہے انھوں نے کھاکہ حکمران ٹولے میں اختلاف ذاتی اور گروہی ہیں۔ دونوں گروہ ایک جیسے ہیں جنھوں نے ملکر…