کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیاہے کہ 29 مئی کو عوام کلہاڑا پر مہر ثبت کرکے بلدیاتی انتخابات میں پارٹی امیدواروں کو کامیاب کرائیں پارٹی قاٹد سردار اخترجان مینگل کی قیادت وقت و حالات کی ضرورت ہے لاپتہ افراد کی بازیابی ہو ّ حقوق کے حصول کی جدوجہد ہو ّ عوام کی اجتماعی مفادات کی جدوجہد ہو ٍ ساحل وسائل کا دفاع ہو ّ ننگ و ناموس پر کبھی مصلحت پسندی کا شکار نہیں ہوئے
ہماری کارکردگی عوام کے سامنے ہے آج بلوچستان کے عوام کی آواز اسلام آباد کیایوانوں میں گونج رہی ہے لاپتہ افراد کی بازیابی پر سابقہ حکومت کے طفل تسلیوں پر ساتھ چھوڈا اب بھی ہم چھ نکات پرعملدرآمد کیلئے کام کررہے ہیں بیان میں کہا گیا کہ ماؤں َ بہنوں کے پیاروں کی بازیابی کیلئے ہرحد تک جائیں گے بلوچستان کی ترقی کے لئے بھی اقدامات اپنی بساط کے مطابق کررہے ہیں گریڈ اسٹیشنز، ڈیمز،ٍ سڑکوں کی تعمیر ٍ بجلی کی فراہمی کے حوالے مسائل کے حل کے لئے اقدامات کررہے ہیں بیان میں کہا گیا کہ
بلدیاتی انتخابات میں عوام پارٹی امیدواروں کوکامیاب کر کیسردار اختر جان مینگل کے ہاتھ مضبوط کر کے بلوچستان کو ترقی کی جانب گامزن کریں ہماری سابقہ اور موجودہ کارکردگی عوام کے سامنے ہے بلوچستانی عوام سیاپیل ہے کہ 29 مئی کو پارٹی کے انتخابی نشان کلہاڑا پر مہر لگا کر قوم دوستی وطن دوستی کاثبوت دیں۔