|

وقتِ اشاعت :   May 28 – 2022

بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کا عصاب شکن جنگ جاری ہے اور اس کا رزلٹ کل شام تک واضح ہو جائے گا بلوچستان میں تمام سیاسی جماعتیں بلدیاتی انتخابات میں جوش و خروش سے انتخابات کا حصہ بنکر میدان میں گھمسان کارن مچائی ہوئیں ہیں۔

تاہم نصیرآباد ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات میں سیاسی جماعتیں پرجوش انداز میں حصہ لیکر جنرل انتخابات کی طرح ماحول کو گرم کیئے ہوئے ہیں نصیرآباد ڈویژن میں موجودہ اراکین کی اکثریت کا تعلق باپ یعنی بلوچستان عوامی پارٹی سے ہے۔

جبکہ دو اراکین اسمبلی کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے بلوچستان میں عوام نظریاتی یا پارٹی کے بجائے قومیت شخصیت برادری اور زبان کی بنیاد پر ہی ووٹ دیتے آ رہے ہیں اسی وجہ سے بلوچستان اسمبلی میں تمام قبائل اور قوموں کی نمائندگی ہوتی رہتی ہے نصیرآباد ضلع میں تین صوبائی اسم۔