کوئٹہ: کوئٹہ میں پو لیس تھانہ پر ستی بم حملہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پو لیس کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے علا قے سر یاب روڈ پر واقعہ پو لیس تھانہ میں نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہے، پو لیس نے شواہد اکھٹے کر کے مزید کاروائی شروع کر دی ہے۔
کوئٹہ سریاب میں پولیس تھانے پر دستی بم حملہ
وقتِ اشاعت : September 20 – 2022