|

وقتِ اشاعت :   November 26 – 2022

دوحہ:  قطر میں جاری فٹ بال ورلڈ کپ۔ تیسرا میچ گروپ اے کے نیدر لینڈ اور ایکواڈور کے درمیان میچ ایک ایک گول سے برابر رہا۔ میچ کے پہلے ہاف میں نیدر لینڈ کے گاپو نے میچ کے 6 منٹ میں گول کرکے اپنی ٹیم کو برتری دلادی پہلے ہاف
میں نیدر لینڈ کی ٹیم کو 0-1 کو برتری حاصل تھی۔ جبکہ دوسرے ہاف میں ایکواڈور نے اچھا کھیل پیش کیا اور کھیل کے دوسرے ہاف کے تیسرے منٹ ہی گول کرکے مقابلہ ایک ایک سے برابر کردیا جوکہ آخری وقت تک برقرار رہا اس طرح دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ ملا۔