|

وقتِ اشاعت :   January 18 – 2023

مسلم لیگ ن نے پارلیمانی کمیٹی کے ناموں کی منظوری دے دی۔

پنجاب میں نگراں وزیراعلیٰ کے تقرر کے لیے اپوزیشن کی مشاورت جاری ہے، اور مسلم لیگ ن نے پارلیمانی کمیٹی کے ناموں کی منظوری دے دی ہے۔

پارلیمانی کمیٹی میں ملک احمد خان، حسن مرتضیٰ اور خلیل طاہر سندھو شامل ہیں۔