اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف نے سرکاری زمینوں پر بنے گالف کلبوں کی مالیت اور حکومتی کرائے پر سوال اٹھادیا۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان میں 200 گالف کلب اربوں ڈالر کی سرکاری زمین پر بنے ہیں، ایک کلب اورگالف کورس کھربوں کی زمین پر ہے۔انہوں نے کہا کہ کھربوں کی زمین ہیاور حکومت کا کرایہ صرف 5000 روپے ہے۔وزیر دفاع نے کہا کہ غریب کے گھر اوربستیوں پرحکومت بلڈوزر چلا دیتی ہے، ایسے معاشرے تباہ ہوجاتے ہیں۔
کھربوں کی سرکاری زمین پر 2 سو گالف کلبز ہیں جبکہ کرایہ صرف 5 ہزار ہے، خواجہ آصف
![]()
وقتِ اشاعت : February 13 – 2023