|

وقتِ اشاعت :   February 20 – 2023

قلات: جمعیت علمائے اسلام بلوچستان کے جنرل سیکرٹری و رکن قومی اسمبلی مولانا سید آغا محمود شاہ نے قومی اسمبلی میں خطاب و یو این اے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے عوام کے اہم مسائل ایوان کے سامنے لیکر آئے ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں کیسکو بجلی بند کرکے زمینداروں کا استحصال اور ان کا معاشی قتل کررہا ہے بجلی ایک ایسے موقع پر بند کردی کی جاتی ہے

کہ جب فصلات تیار ہونے کے قریب ہیں اسی طرح کسٹم حکام اور بارڈر پر موجود اختیار دار غریب افراد کے روزگار کے آگے رکاوٹیں کھڑی کرکے انہیں روزگار کرنے نہیں دیتے بارڈر مخصوص طبقے کے لئے کمائی کا ذریعہ بن چکا ہے جب کہ دو نوالے کے لئے محنت کرنے والے افراد کے لئے مذید مشکلات پیدا کئے جارہے ہیں اس طرح کے نا انصافی پر مبنی اقدامات کا سد باب ہونا چاہی