|

وقتِ اشاعت :   May 15 – 2023

امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے سابق وزیراعظم عمران خان کو ہتک عزت کا قانونی نوٹس بھیج دیا۔

برطانوی اخبار کو انٹرویو میں حسین حقانی کا کہنا تھاکہ عمران خان اپنے الزامات کا کوئی ثبوت پیش کرنے کی ضرورت محسوس نہیں کرتے۔

عمران خان نے متعدد بار الزام عائد کیا ہے کہ جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے حسین حقانی کو امریکا میں ان کے خلاف لابنگ کیلئے ہائر کیا۔