|

وقتِ اشاعت :   May 19 – 2023

پنجگور: بلوچستان کے ضلع پنجگور میں واقعہ قلم چوک پر ایف سی کے کیمپ پر ہینڈ گرنیڈ فائر ہینڈ گرنیڈ قریبی خالی دکان کے چھت پر گر کر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا ۔

کسی قسم کی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی مزید کاروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے ۔