|

وقتِ اشاعت :   May 30 – 2023

گوادر: ڈپٹی کمشنر گوادر عزت نزیر نے اپنے ایک جاری کردہ اعلامیے میں کہا ہے کہ ہر عام وخاص کو مطلع کیا جاتا ہے۔’

 ضلع گوادر میں کسی قسم کا جلسہ جلوس احتجاجی ریلی نکالنے سے72 گھنٹہ پہلے اجازت نامہ حاصل کرنا ضروری ہے NOC کے بغیر کسی قسم کی ریلی جلوس جلسہ نکالنا غیر قانونی تصور ہوگا اجازت نامہ حاصل کرنا لازمی ھوگا خلاف ورزی کرنے کی صورت میں قانونی کارروائی کی جائے گی۔