|

وقتِ اشاعت :   June 13 – 2023

کوئٹہ:  بار کھان میں بارودی سرنگ کا دھماکہ 2افراد جاں بحق ہو گئے ۔ لیویز حکام کے مطابق منگل کو بار کھان کے علا قے ہن ندی لنک روڈ پرنصب بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 2افراد مدو شاہیجہ اور سلمان ٹینگیانی جاں بحق ہو گئے ۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی سیکو رٹی فورسز کی بھا ری نفری نے جائے وقوعہ پہنچ کر علا قے کو گھیرے میں لیکر شواہد اکھٹے کر لئے مزید کاروائی جا ری ہے ۔