|

وقتِ اشاعت :   July 6 – 2023

آواران : آواران بلوچستان عوامی پارٹی کے حاجی نصیر احمدبزنجو چیئرمین اومیر پیرجان بلوچ ر وائس چیئرمین بلا مقابلہ منتخب ہوئے واضح رہے۔
اواران میں نیشنل پارٹی اور دیگر اتحادیوں نے دونوں کے حق میں دستبردار ہوئے جبکہ بلوچستان عوامی پارٹی کو اکثریت حاصل ہونے کی وجہ سے آواران میں نیشنل نے اپنے اتحادیوں کے ساتھ مشاورت کے بعد فیصلہ کیا ۔

ریٹرننگ آفیسر اسسٹنٹ کمشنر آواران خسروی دلاری کی زیر نگرانی میں بلدیاتی انتخابات خوش اسلوبی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا بلدیاتی انتخابات ڈسٹرکٹ کونسل کے الیکشن میں سخت سیکیورٹی کا انتظامات کیا گیا پولیس اور لیویز کی بڑی تعداد موجود تھے۔