|

وقتِ اشاعت :   July 6 – 2023

تربت : پیپلزپارٹی کے امیدوار میر ہوتمان بلوچ 52 ووٹ لیکر چئیرمین ضلع کونسل کیچ منتخب میر باہڑ جمیل دشتی 55 ووٹ لیکر وائس چئیرمین ضلع کونسل کیچ منتخب ہوگئے ۔