|

وقتِ اشاعت :   July 7 – 2023

قلات:  بلو چستان کے ضلع قلات میں بلدیا تی انتخابا ت کے آ خری مرحلے میں 4جما عتی اتحاد نے میدان ما ر لیا ہے۔غیر حتمی اور غیر سرکا ری نتا ئج کے مطابق قلات میں چار جماعتی اتحاد۔

 پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار آغاعرفان کریم 13ووٹ لیکرڈسٹرکٹ کونسل کے چیئر مین جبکہ چار جماعتی اتحادو جمعیت علماء اسلام کے رہنماء میر مقبول لانگو 12ووٹ لیکر وائس چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل منتخب ہوگئے ہیں ان کے مد مقابل الخالد پینل کے ڈسٹرکٹ کونسل کے چیئرمین کے امیدوار میرعبدالحمید لانگو نے 9ووٹ لیکر دوسری پوزیشن حاصل کر لی ہے جبکہ الخالد پینل کے وائس چیئرمین کے لئے امیدوار سردارزادہ میر منیراحمد نیچاری10ووٹ لیکر دوسرے نمبر رہے۔