|

وقتِ اشاعت :   August 8 – 2023

کوئٹہ: جامعہ بلو چستان میں دو گروپوں کے درمیان تصادم کے بعد جامعہ کو تعلیمی سر گر میوں کے لئے بند کر دیا گیا۔

رجسٹر ار جامعہ بلوچستان کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق جامعہ بلو چستان میں دو گروپوں کے درمیان تصادم کے بعد آئندہ احکامات تک کے لئے جامعہ کو تعلیمی سر گر میوں کے لئے بند کر دیا گیا ہے جبکہ اس دوران جامعہ کے بوائز ہاسٹلز کو بھی خالی کروا دیا گیا ہے ،ہاسٹل خالی کرنے کے بعد بعض طلباء نے رات سڑکوں پر گزاری