|

وقتِ اشاعت :   August 10 – 2023

کوئٹہ: خضدار میں سیکورٹی فورسز نے پو لیس تھانے پر ہو نے والے حملے کو ناکام بنا دیا۔

پو لیس کے مطابق بدھ کی شب خضدار کے علا قے مولا میں مسلح فراد نے پو لیس تھانے پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہو اتاہم سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر حملے کو ناکام بنا تے ہوئے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ۔