|

وقتِ اشاعت :   August 11 – 2023

دکی: معراج کول مائنز ایریا پر قریبی پہاڑ سے نامعلوم افراد نے فائرنگ کی اور فرار ہوگئے۔

واقع کے بعد ڈپٹی کمشنر دکی میران بلوچ کی سربراہی میں ایف سی پولیس اور لیویز کے دستے ملزمان کی تلاش میں نکل گئے اور مختلف مقامات پر ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے۔

واضح رہے کہ اج صبح بھی معراج ایریا سے کوئلہ لوڈ کرکے پنجاب جانے والی ٹرک کو مسلح افراد نے وہار تھانے کے مقام پر آگ لگا کر نزراتش کردی تھی۔