|

وقتِ اشاعت :   August 23 – 2023

کوئٹہ:  سبی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔

پو لیس کے مطابق بدھ کو سبی کے علا قے لہڑی میںکچ کے مقام پربارودی سرنگ دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص سکندر ٹالانی زخمی ہوگیا جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،

واقعے کی اطلاع ملتے ہی سیکورٹی فورسز کی بھا ری نفری نے جائے وقوعہ پہنچ کر علا قے کو گھیرے میں لیکر شواہد اکٹھے کر لئے، مزید کاروائی جا ری ہے ۔