|

وقتِ اشاعت :   August 26 – 2023

جھل مگسی : جھل مگسی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون سمیت 2افراد جاں بحق ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو جھل مگسی کے علا قے کھدائی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ سے خاتون سمیت 2افراد کو قتل کر دیا ،

ریسکیو حکام نے لاشوں کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جبکہ واقعہ سیاہ کاری کا شبہ بتایا جا رہا ہے مزید کاروائی جا ری ہے۔