|

وقتِ اشاعت :   October 2 – 2023

کوئٹہ: کوئٹہ میں گھریلو ناچاقی کی بناء پر ماں نے 4بیٹیوں سمیت خودکشی کرلی ۔ پو لیس کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علا قے ہزارہ ٹائون میں واقع گھر میں گھریلو ناچاقی کی بناء پر ماں نے اپنی4 بٹیوں سمیت زہر پی خودکشی کرلی

، پو لیس نے لاشوں کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعدلا شیں ورثاء کے حوالے کر دی گئیں مزید کاروائی جار ی ہے۔