|

وقتِ اشاعت :   December 7 – 2023

 بلوچستان میں کے ضلع سبی اور اطراف میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں

 زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بلوچستان کے ضلع سبی اور اطراف میں زلزلے زلزلے کی شدت3.9 اور گہرائی 24 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ، زلزلے کا مرکز سبی سے 23 کلومیٹر دور شمال مشرق میں تھا ۔

زلزلے کے بعد شہری خوفزدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے ۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق زلزلے سے اب تک کسی بھی جانی اور مالی نقصانات کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ۔