|

وقتِ اشاعت :   December 22 – 2023

سبی:جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے کہاہے کہ بلوچ و دیگر قبالی معاشروں میں خواتین کا احترام سے سب سے زیادہ کیا جاتا ہے اسلام آباد میں خواتین کی اس طرح گرفتاری ناقابل قبول ہے اسلام بھی خواتین کے احترام کا درس دیتا ہے حکومت ملی تو لاپتہ افراد کی گھر واپسی کو یقینی بنائیںگے سابقہ دور میں ہم نے ناراض بلوچوں سے بات چیت کے عمل کو بڑھا کر امن قام کیاشہباز شریف کی کابینہ میں منشیات کے خاتمے کے لے بہت کام کیامنشیات کے عادی افراد کی بحالی کے لے ملک بھر میں اسپتال بنائے

۔ان خیالات کااظہار انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے کہاکہ عوامی خدمت جمہوری وطن پارٹی کا منشور ہے ملک بھر میں موجود آی ڈی پیز کی پہلے سال میں وطن واپسی کو یقینی بنایں گے حکومت ملی تو لاپتہ افراد کی گھر واپسی کو یقینی بنائیںگے بلوچ و دیگر قبالی معاشروں میں خواتین کا احترام سے سب سے زیادہ کیا جاتا ہے اسلام بھی خواتین کے احترام کا درس دیتا ہے اسلام آباد میں خواتین کی اس طرح گرفتاری ناقابل قبول ہے دھرنا شرکا پر تشدد اور گرفتاری کی حکومت تحقیقات کرے دوہزار اٹھارہ کے انتخابات میں حلقے کے لوگوں نے اعتماد کیا کم وسال کے باوجود حلقے کے لوگوں کی خوشحالی کے لے کردار ادا کیا

میرا حلقہ پانچ اضلاع پر مشتمل ہے جہاں روڈ نیٹورک سمیت دیگر ترقیاتی کام کرانا چیلنج ہے سابقہ دور میں ہم نے ناراض بلوچوں سے بات چیت کے عمل کو بڑھا کر امن قام کیاشہباز شریف کی کابینہ میں منشیات کے خاتمے کے لے بہت کام کیامنشیات کے عادی افراد کی بحالی کے لے ملک بھر میں اسپتال بنائے قومی اسمبلی کا حلقہ NA253جمہوری وطن پارٹی کا گڑھ ہے امید ہے حلقے کے لوگ اپنے ووٹ کے زریعے دوبارہ مجھے کامیاب کریں گے سوی گیس کی فراہمی کیلے پہلی ترجیح بلوچستان ہونی چاہے۔