|

وقتِ اشاعت :   January 2 – 2024

بلوچی میں منفرد انداز کے نامور فنکار راشد سبز کے جوانسال بیٹا سڑک حادثے میں شدید زخمی ہوئے ہیں جنھیں علاج کے سلسلے میں کراچی لے جایا جا رها ہے۔

ارشد سبز کل رات انھیں اپنے کزن کے ساتھ کل رات ایک بلوچی دیوان سے موٹر سائیکل کے ذریعےواپس اپنے گھر جارہے تھے کہ ناصرآباد کے قریب ایک ذمیاد گاڑی نے ٹکر مار دی ۔

گاڑی ڈرائیورارشد اور ساتھی کو سڑک پر چھوڑ کر فرار هو گیا۔ ت

اہم یه معلوم نہیں هو سکا کہ مقامی پولیس نے مقدمہ درج کیا کہ نہیں البته اب ارشد سبز کی حالت خظرے سے باہر بتائی جا رہی ہے