|

وقتِ اشاعت :   February 8 – 2024

کوئٹہ: اے سی پنجگور نے بلوچستان پولیس کے حکام کو مراسلہ لکھا گیا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزرد امیدوار کفایت اللہ بلوچ کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے گرفتار کیا جائے ۔






مراسلے میں لکھا گیا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزرد امیدوار کفایت اللہ بلوچ اور ان کے حامیوں نے گورنمنٹ گرلز پرائمر ی اسکول نیاز آباد سراوان پنجگور میں قائم کے پولنگ اسٹیشن پر فائرنگ کیا اور عملے کو زدکوب کیا ان پر قانونی کارروائی کی جائے۔