|

وقتِ اشاعت :   February 9 – 2024

کوئٹہ این اے  263 پولنگ اسٹیشنزغیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ،سلار خان آگے 

این اے  263 کا غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجہ موصول ہو گیاہے جس کےمطابق اۡزاد امیدوار سلار خان 744 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر ہیں جبکہ آزاد امید وار  لشکری رئیسانی  400 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر چلے ہیں۔