|

وقتِ اشاعت :   February 16 – 2024

کوہلو :بلوچستان کے ضلع کوہلو میں ری پولنگ کے دوران قریبی پہاوڑوں سے فائرنگ ایک لیویز اہلکار زخمی ہوگیا۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز کوہلو میں 7پولنگ اسٹیشنز پر ری پولنگ کے دوران مخماڑ پولنگ اسٹیشن کے قریبی پہاڑوں سے

نامعلوم افراد کی 3 اسکیل رانڈ فائر کئے گئے فائرنگ سے لیویز کا ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ ایف سی کی جانب سے جوابی فائرنگ جاری ہے۔