|

وقتِ اشاعت :   February 27 – 2024

بلوچستان عوامی پارٹی کے سینیٹر پرنس آغا احمد عمر احمد زئی بھی مستعفی

پرنس آغا احمد عمر احمد زئی اپنا استعفی چیئرمین سینیٹ کو بھجوادیا

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پرنس آغا احمد عمر احمد زئی کا استعفیٰ بھی منظورکرلیا

کوئٹہ:پرنس آغا احمد عمر احمد زئی کل رکن بلوچستان اسمبلی کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے