شہیدذوالفقارعلی بھٹوکی45ویں برسی پرایم این اےنوابزادہ جمال خان رئیسانی نےاپنے پیغام میں کہاکہ،،پاکستان میں جمہوریت بھٹو کے لہو سے سینچی گئی ہے
جمال خان رئیسانی نےکہاکہ بھٹو آج بھی پاکستانیوں کے دلوں کا حکمران ہے،بھٹوترقی کےروشنی کےمینارتھے،ہیں اورہمیشہ رہیں گے
شہیدبھٹوکاپیغام صرف جمہوریت اورعوام کی بھلائی ہے،پاکستان کی سیاست سےبھٹوسےکوئی جدانہیں کرسکتا،شہیدبھٹوہی نےملک میں حقیقی جمہوریت کی بنیادرکھی،ایٹمی پاکستان،آئین پاکستان اور جمہوری پاکستان پیپلزپارٹی ہی کےتحفے ہیں۔
پیپلزپارٹی حقیقی معنی میں عوام کےمسائل کوحل کرنے کےلیے کوشاں ہے