|

وقتِ اشاعت :   2 days پہلے

آواران نامہ نگار آواران کے تحصیل جھاؤ سرمستانی بھٹ کے علاقے میں پانچ بچیاں پانی میں نہانے ہوئے ڈوب کر انتقال کرگئیں تمام بچیاں ایک ہی خاندان سے تعلق رکھتی ہے واضح رہے کہ تفصیلات کے مطابق آواران کے تحصیل جھاؤ سرمستانی بھٹ کے علاقے میں پانچ بچیاں ندی میں نہاتے ہوئے پانی میں ڈوب گئے اور موقع پر جاں بحق ہوگئیں مقامی غوطہ خوروں نے لاشوں کو پانی سے نکال دئیے ہیں آواران میں پہلی بار ایک اہم واقع رونما ہوا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *