|

وقتِ اشاعت :   2 hours پہلے

کوئٹہ: کوہلومیںسسر نے فائرنگ کر کے داماد کو قتل جبکہ بیٹی کو زخمی کردیا ۔ پولیس کے مطابق ہفتہ کو کوہلو کے علاقے میٹھازئی میںگل محمد نامی شخص نے فائرنگ کر کے اپنے داماد اللہ داد شیرانی کو قتل جبکہ بیٹی کو زخمی کردیا ۔پولیس کے مطابق قتل کی وجہ آپسی رشتے کا تنازعے پر بتایا جارہا ہے

جبکہ فائرنگ کے بعد ملزم فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے ۔ پولیس نے لاش اور زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی ۔مزید کاروائی جاری ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *