|

وقتِ اشاعت :   6 hours پہلے

کوئٹہ :تاجربراداری کے مسائل کو حل کیا جائے گا۔ ہمارا وژن درامدات کو ترجیع دی جائے گا اور مختلف اقتدامات اٹھایا جائیں گیں تاکہ کوئٹہ میں درامدات بڑھایا جائیں اور حکومت کے تجارت کو فروغ دینے کے پالیسی کو اپناتے ہوئے، ہم بلوچستان کے تاجروں کو مواقع فراہم کریں گیں۔ اس کے ساتھ کوئٹہ کے نوجوان تاجروں کی حوصلہ افزائی کی جائے گی تاکہ وہ تجارت کی طرف راغب ہوں، ان خیالات کا اظہار میر مراد بلوچ صدر کوئٹہ چیمبر اف سمال ٹریڈرز اینڈ انڈسٹریز نے میربہرام بلوچ، میربہرام لہڑی اور داد شاہ مینگل سے ملاقات میں کیں۔
صدارات کا عہدہ سنبھالنے پہ میربہرام بلوچ، میربہرام لہڑی نے مبارک باد پیش کیا اور ان کے کامیاب مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *