|

وقتِ اشاعت :   November 12 – 2024

کوئٹہ:قلات میں تین سگے بھائیوں کی نعشیں برآمد لیویز کے مطابق قلات نرمک سے تین سگے بھائیوں کی نعشیں برآمد کرلیاتینوں بھائیوں کو ایک ماہ قبل نا معلوم مسلح افراد نے جوہان سے اغوا کیا تھانعشیں آر ایچ سی منگچر منتقل کیا جارہا