|

وقتِ اشاعت :   24 hours پہلے

 

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سی ایم کمپلینٹ سیل کا جائزہ درج عوامی شکایات اور حل کی پیش رفت کا جائزہ لیا

وزیر اعلٰی بلوچستان نے آن لائن ویڈیو لنک پر شہر کے مختلف علاقوں کا جائزہ بھی لیا شکایات سیل کے ذریعے حل شدہ شکایات کی تصدیق کی

وزیر اعلٰی بلوچستان نے ذاتی طور پر شہریوں کو براہ راست فون کرکے شکایات کے حل کی پیش رفت سے متعلق معلومات حاصل کیں کمپلینٹ سیل کے افسران کی وزیر اعلٰی بلوچستان کو بریفنگ دی چیف منسٹر کمپلینٹ سیل میں 1021 شکایات آئیں ،451 شکایات کا ازالہ کیا گیا، 88 غیر مصدقہ پائی گئیں ،482 شکایات زیر کارروائی ہیں ،

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *