|

وقتِ اشاعت :   11 hours پہلے

بلوچستان حکومت نے لواحقین کوٹے پر پابندی عائد کر دی، 18 اکتوبر کے بعدلواحقین کوٹے پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

اعلامیے کےمطابق کوئٹہ18اکتوبرسےپہلےوفات پانےوالےملازمین کےبچوں کونوکری12اے رول کےتحت ملےگی، تمام محکموں کےسربراہان کوجلدسےجلدلواحقین کوٹہ پربھرتیوں کی ہدایت کردی۔

خیال رہے کہ اس سے قبل سندھ سرکار نےبھی متوفی کوٹے تحت ملازمین کی بھرتیوں پر پابندی عائد کی تھی،محکمہ قانون نے 8 اکتوبر 2024 کو متوفی کوٹے کے تحت بھرتیاں کرنے کیلئے پرانی پالیسی بحال کردی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *