|

وقتِ اشاعت :   7 hours پہلے

کوئٹہ:صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ سردار عبدالرحمن کھیتران نے کہا ہے کہ گزشتہ شب مسلح تنظیم بی ایل اے کا میرے بارکھان ریسٹ ہاوس تومنی میں حملہ کیا ہے جوابی فائرنگ میں کالعدم تنظیم بی ایل اے کا حملہ ناکام بنا دیا ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالرحمن کھیتران نے کہا ہے کہ ریسٹ ہاوس پر حملہ کرنے والے مسلح افراد کی تعداد 20 سے زیادہ تھی حملہ ایم 16 ہینڈ گرینیڈ سے کیا گیا

جس سے گھاس میں آگ لگی اور ٹینٹ جل گیااور ٹاور کو جزوی طور پر نقصان ہواواقعے میں میرا ایک پالتو جانور زخمی ہوا ہے آئندہ ان سرمچاروں کو پالتو جانور مار کہو گاجوابی فائرنگ سے مسلح افراد گیدڑ کی طرح بھانگ نکلے ہے مسلح افراد کے حملے میں کسی قسم کا کوئی جانی مالی نقصان نہیں ہوا ہے یہ ایک گیدڑ تنظیم ہے جو رات کی تاریخی میں گیدڑ کی طرح چھپ کر وار کرتے ہیں

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *