کوئٹہ:بلوچستان ہائی کورٹ بارایسوسی ایشن کے انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے صوبے بھر کے 12سو وکلا ووٹر اپنے حق رائے دہی کا استعمال کررہے ہیں پولنگ کا عمل صبح 9سے شام 5بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گا انتخابات میں وکلاء کے 3 پینل میدان میں ہیں لائرزپروفیشنل پینل اور اینڈنٹ پینل اور وکلا پینل کے درمیان مقابلہ ہےوکلا پینل کی جانب سے صدر کے لیے عبد المالک بلوچ اور جنرل سیکرٹری محمد اسحاق ناصر امیدوار ہیں لائرز پروفیشنل پینل کی جانب سے خالد احمد کبدانی صدر اور جنرل سیکرٹری نخم الدین آغا امیدوار ہیں اینڈپنٹ پینل سے صدر کے لئے میر عطاء اللہ لانگو اور جنرل سیکرٹری کے لیے ولی محمد بڑیچ امیدوار ہیں وکلا بڑھ چڑھ کر ووٹ میں حصہ لے رہے ہیں
بلوچستان ہائی کورٹ بارایسوسی ایشن کے انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری
وقتِ اشاعت : 2 hours پہلے
Leave a Reply