|

وقتِ اشاعت :   2 hours پہلے

کوئٹہ:کوئٹہ سے اغواء ہونے والے تاجر راز محمدکاکڑ کے بیٹے مصور خان کی عدم بازیابی کے خلاف پیر کووکلاء نے عدالتوں کا بائیکاٹ کیا اور کوئی بھی وکیل عدالت میںپیش نہیں ہوجس سے سائلین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا۔

وکلاء کے جانب سے ضلع کچہری سے ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی جو مختلف شاہراہوں سے ہوتی ہوئی سرینا چوک پہنچی جہاں وکلاء نے تاجروں ،آل پارٹیز کے دھرنے میں شرکت کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *