|

وقتِ اشاعت :   2 hours پہلے

نوکنڈی: ایرانی تیل کی بندش کے خلاف تفتان ، سرحدی شہر نوکنڈی میں شٹر ڈاون ہڑتال جاری ہے

آل رخشان و مکران بارڈر ٹریڈ الائنس بلوچستان کی جانب سے ایرانی تیل کی ترسیل اور ہفتے میں تین دن کے چھٹیوں کے خلاف نوکنڈی میں شٹر ڈان مکران و رخشان ڈویژن کے دیگر شہروں کی طرح سرحدی شہر نوکنڈی میں بھی مکمل طور پر شٹر ڈاون ہڑتال جاری

شٹر ڈاون ہڑتال سے نوکنڈی کے تمام تر کاروباری مراکز بند ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *