|

وقتِ اشاعت :   6 hours پہلے

کوئٹہ :نیشنل پارٹی سربراہ و رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کے فارم ہاؤس پر دہشت گردی کی کوشش ناکام آئی ای ڈی برآمد کر کے ناکارہ بنا دی گئی۔پولیس کے مطابق تربت کے علاقے آپسر میں سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اور نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر مالک کے فارم ہاؤس میں تخریب کاری کی نیت سے نصب دیسی ساختہ بم دھماکا خیز مواد نصب کیا گیا تھا۔

پولیس کے مطابق تربت کے علاقے اپسر میں ڈاکٹر مالک کے فارم ہاؤس میں نصب دیسی ساختہ بم (آئی ای ڈی) کو سیکیورٹی اہلکاروں نے ناکارہ بنا دیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *