سینئیر صحافی اور اینکر مطیع اللہ جان کو گزشتہ رات اسلام آباد سے حراست میں لے لیا گیا۔مطیع اللہ جان کے بیٹے نے سوشل میڈیا پیغام میں تصدیق کردی۔
سینئیر صحافی مطیع اللہ جان کے بیٹے نے سوشل میڈیا پیغام میں بتایا کہ اس کے والد گزشتہ رات اپنے دوست ثاقب بشیر کے ساتھ پمز اسپتال میں موجود تھے۔ اُن کے والد کو صحافی ثاقب بشیر کے ہمراہ پمز سے اٹھا لیا گیا تاہم ثاقب بشیر کو کچھ دور جانے کے بعد گاڑی سے اتار دیا گیا۔
دوسری جانب پولیس مطیع اللہ جان کے خلاف درج مقدمے کی تفصیلات بتانے سے انکار کررہی ہے
Leave a Reply