|

وقتِ اشاعت :   November 30 – 2024

کوئٹہ :وڈھ کے علاقے میں مزدا ٹرک الٹنے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وڈھ کے علاقے سمان ایریا میں تیز رفتار مزدا ٹرک ڈرائیور سے بے قابو ہوکر الٹ گیا جس کے نتیجے میں ٹرک میں سوار 2 افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔