|

وقتِ اشاعت :   December 2 – 2024

کوئٹہ:گوادر کے علاقے سے پولیس نے تخریب کاری کی کوشش ناکام بنادی۔

پولیس کے مطابق پیر کو گوادر کے علاقے پیشکان میں نامعلوم افراد نے تخریب کاری کی غرض سے 2ہینڈ گرینڈاور ایک مقناطیسی آئی ای ڈی بمعہ ریموٹ چھپارکھی تھی پولیس نے بروقت اطلاع ملنے پر کارروائی کرتے ہوئے ہینڈ گرینڈاور آئی ای ڈی قبضے میں لے لی اورمزید کارروائی شروع کردی۔